منی پور میں پولیس کی مخالفت کے لیے الگ سے بنائی گئی برہنہ خواتین کی ٹیم؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

منی پور میں دو کُکی خواتین کو ہجوم کے ذریعے برہنہ کرکے گھمانے اور کھیت میں لے جا کر گینگ ریپ کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر منی پور تشدد کے دعوے کے تحت فوٹوز اور ویڈیوز کا سیلاب آ گیا ہے۔ انہی میں سے وائرل ہو رہے ایک ویڈیو میں … منی پور میں پولیس کی مخالفت کے لیے الگ سے بنائی گئی برہنہ خواتین کی ٹیم؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت پڑھنا جاری رکھیں